لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ کی تباہی ہو یا پھر سعودی عرب میں طوفان اور ہم مسلمان !!

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ کی تباہی ہو یا پھر سعودی عرب میں طوفان اور ہم مسلمان !! ✍️ یحییٰ خان 6 جنوری سے امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگنے والی جنگلات کی آگ سے نقصانات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اب تک دو درجن سے زائد ہلاکتوں کی […]

لاس اینجلس میں جنگلاتی آگ کی تباہی ہو یا پھر سعودی عرب میں طوفان اور ہم مسلمان !! Read More »

مطالعہ معاشرتی حیثیت کا آئینہ دارِ

ہم ایک ایسے دور کا حصہ بن چکے ہیں، جہاں روز بدلتے حالات ہم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، لیکن ہماری بے بسی کا یہ حال ہے کہ ہم وقت کے ساتھ خود کو تبدیل ہونے سے روکنے میں کامیاب نہیں ہورہے ہیں ،اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کے دور کا تقاضہ جدید لوازمات زندگی ہیں، لیکن علم کے بغیر انسان کی شخصیت ادھوری اور زندگی بے رونق بلکہ بے سود ہے،علم انسان کو قیمتی بناتا ہےاور انسان کا وفادار ساتھی ہے،عربی زبان کے نامور شاعر متنبی کے ایک شعر کا مصرع ہے:’’ وَخَيْرُ جَلِيْسٍ في الزَّمانِ كِتابُ‘‘ کہ زمانہ میں بہترین ہم نشین کتاب ہے۔

مطالعہ معاشرتی حیثیت کا آئینہ دارِ Read More »

لاس اینجلس کی آگ کا سبق !

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگل اور ہالی ووڈ کے مرکز لاس اینجلس میں جو آگ لگی ہے ، وہ اب تک بجھی نہیں ہے ، اور پتا نہیں یہ آگ کب بجھے گی ! یہ آگ اپنے اندر عبرت کی کئی کہانیاں سموئے ہوئے ہے ، اور ہم سب کے لیے اس میں کئی سبق بھی ہیں

لاس اینجلس کی آگ کا سبق ! Read More »

آن لائن اور ڈیجیٹل فراڈ: جدید دور کا ایک سنگین مسئلہ

ڈیجیٹل دور میں، جہاں ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی کے ہر پہلو کو متاثر کیا ہے، وہیں جرائم کی نئی اقسام بھی وجود میں آئی ہیں۔ آن لائن اور ڈیجیٹل فراڈ ان جدید مسائل میں سے ایک ہے، جو نہ صرف مالی نقصان کا باعث بنتا ہے بلکہ سماجی اور نفسیاتی مسائل کو بھی جنم دیتا ہے۔

آن لائن اور ڈیجیٹل فراڈ: جدید دور کا ایک سنگین مسئلہ Read More »

دلی انتخابات میں امکانات

دلی میں انتخابی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے۔ ایک ماہ کے اندر نتائج سامنے ا ٓجائیں گے۔ اور فیصلہ ہو جائے گا کہ دلی کا تاج کس کے سر پر سجے گا۔ ویسے دلی حکومت کے بارے میں یہ بات صادق آتی ہے کہ دلی کا وزیراعلی اور ان کی کابینہ بے تاج بادشاہ ہوتے ہیں ، اصل تاج تو دلی کے گورنر اور مرکزی حکومت کے سر پہ ہی رہتا ہے دلی کے مرکز کے زیر انتظام علاقہ ہونے کی وجہ سے اصل طاقت مرکزی حکومت کے نامزد کردہ گورنر اور منتخب ممبران پارلیمنٹ کے پاس ہوتی ہے

دلی انتخابات میں امکانات Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔