خوش فہمی کی چادر

قدیم روایت کے مطابق بھارت کے وزیر اعظم نے عرس غریب نواز کی نسبت سے مزار شریف کے لیے اپنی چادر روانہ کر دی۔گذشتہ سال کچھ صوفی حضرات نے بذات خود وزیر اعظم ہاؤس پہنچ کر مودی جی کے ہاتھوں سے چادر غریب نواز وصولنے اور ان کے فرستادہ بن کر اجمیر جانے کا شرف حاصل کیا تھا۔اس بار ان بزرگوں کو دعوت نہیں ملی یا پرمیشن، کچھ کہا نہیں جا سکتا۔اس بار مودی جی نے بی جے پی اقلیتی مورچے کے صدر جمال صدیقی اور اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو کو غریب نواز کی چادر سونپی اور انہیں اپنا نمائندہ بنا کر اجمیر شریف روانہ کیا

خوش فہمی کی چادر Read More »

اسلام تکریم انسانیت کی تعلیم دیتا ہے انسان ہونے کے ناطے بھی ہم پر ایک دوسرے کے کچھ حقوق ہیں

اسلام تکریم انسانیت کی تعلیم دیتا ہے انسان ہونے کے ناطے بھی ہم پر ایک دوسرے کے کچھ حقوق ہیں از: ڈاکٹر سراج الدین ندوی چیرمین ملت اکیڈمی۔بجنور ___________________ اللہ نے تمام انسانوں کو بہترین ساخت پر پیدا کیا۔ ہر شخص کاالگ روپ، قدوقامت، مزاج طبیعت مختلف ہے مگرجملہ مخلوقات میں انسان متنوع مخلوق ہونے

اسلام تکریم انسانیت کی تعلیم دیتا ہے انسان ہونے کے ناطے بھی ہم پر ایک دوسرے کے کچھ حقوق ہیں Read More »

ہندوستانی سماج میں اخلاقی قدروں کازوال ، مسلمانوں کا بھی بُرا حال

ہندوستانی سماج میں اخلاقی قدروں کازوال ، مسلمانوں کا بھی بُرا حال از:- جاوید جمال الدین گزشتہ ہفتے کی ایک خبر نے رونگٹے کھڑے کر دیئے کہ ایک کروڑ پتی ادیب شری ناتھ کھنڈیلوال کادوران علاج ایک اسپتال میں انتقال ہوگیا اور وہ ایک ‘ اولڈ ایج ہوم’ رہ رہے تھے۔ انہوں نے چار سو

ہندوستانی سماج میں اخلاقی قدروں کازوال ، مسلمانوں کا بھی بُرا حال Read More »

یہ ارتداد ، بے دینی اور مکاتب !

یہ ارتداد ، بے دینی اور مکاتب ! از:- شکیل رشید ایڈیٹر ممبئ اردو نیوز ــــــــــــــــــــــــــــــــ پہلے دو واقعات پھر ان پر بات ! جمعہ کے روز جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے صدر حافظ ندیم صدیقی سے اُن کے دفتر میں ملاقات ہوئی ، بڑے دکھ بھرے لہجے میں بتانے لگے کہ ان دنوں مہاراشٹر بھر

یہ ارتداد ، بے دینی اور مکاتب ! Read More »

آپ ﷺ کی مدنی زندگی اور مسلمانوں کے لیے رہنمائی

رسول اکرم ﷺ کی مدنی زندگی اسلامی ریاست کی بنیاد رکھنے، سماجی انصاف کے اصولوں کو عملی شکل دینے، اور روحانی اقدار کو مستحکم کرنے کی ایک مثال ہے۔ مکہ مکرمہ میں 13 سال کی دعوتی جدوجہد کے بعد جب آپ ﷺ نے مدینہ کی جانب ہجرت فرمائی، اور آپ نے ایک ایسا معاشرہ قائم کیا جو قیامت تک مسلمانوں کے لیے رہنمائی کا ذریعہ ہے۔

آپ ﷺ کی مدنی زندگی اور مسلمانوں کے لیے رہنمائی Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔