مسلم پرسنل لا کی حفاظت کیوں ضروری ہے؟
✍️ محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ یوپی __________________ اللّٰہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن مجید اور اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے سے جو شریعت اور قانون ہمیں عطا فرمایا ہے، اس کے مختلف شعبے اور حصے ہیں ،ان میں سے ایک شعبہ اور حصہ اس قانون کا ہے […]
مسلم پرسنل لا کی حفاظت کیوں ضروری ہے؟ Read More »