ہشیار باش!بابری مسجد نہیں یہ مسجد ضرار ہے بنگالی مسلمان فرقہ پرستوں کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے
آج کل ہر طرف ایک بار پھر بابری مسجد کا چرچا ہے لیکن ایودھیا والی نہیں بلکہ مرشدآباد (مغربی بنگال والی)۔وہاں ہمایوں کبیر صاحب نے چھ دسمبر 2025کو بابری مسجد کا سنگ بنیاد رکھا ہے