تمہاری جیت میں پوشیدہ ہار ہے شاید
✍️ عبدالغفارصدیقی ________________________ عام انتخابات ہوگئے۔رزلٹ آگیا۔تاج پوشی ہوگئی ایک بار پھر مودی جی کے سرپر وزرات عظمیٰ کی پگڑی بندھ گئی۔مگر اس بار اس پگڑی میں پھولوں کے ساتھ کچھ کانٹے بھی ہیں۔اب دیکھنا یہ ہے کہ مودی جی ان خاروں کو کس حد تک اور کس وقت تک برداشت کرتے ہیں۔ویسے ان میں […]
تمہاری جیت میں پوشیدہ ہار ہے شاید Read More »