ہندوستان کی تحریک آزادی میں صوفیائے کرام کا کردار: ایک جائزہ

✍️ محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی کوچ بہار، مغربی بنگال ___________________ ہندوستان کی تحریک آزادی میں مختلف طبقات نے اپنے اپنے طریقوں سے حصہ لیا۔ ان میں صوفیائے کرام کا کردار بھی نہایت اہم اور تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ صوفیاء نے اپنی روحانی تعلیمات، رواداری، اور محبت کے پیغام کے ذریعے […]

ہندوستان کی تحریک آزادی میں صوفیائے کرام کا کردار: ایک جائزہ Read More »

مسلمان کونسی آزادی کا جشن منائیں؟

15/اگست یوم آزادی! مسلمان کونسی آزادی کا جشن منائیں؟ ___________________ ✍️ محمد فیضان الحق ( مہاراشٹرا) آج کی تاریخ ہندوستان کے تاریخی اوراق میں بڑی اہم حیثیت رکھتی ہے، 15/اگست کو ہی ہم اہل ہندوستان نے طویل جد وجہد اور مسلسل کوشش و جفاکشی کے بعد برطانوی سامراج کے استعمار سے آزادی حاصل کی تھی

مسلمان کونسی آزادی کا جشن منائیں؟ Read More »

عربوں کو برا مت کہو

مفتی ناصرالدین مظاہری _______________ سعودی عرب میں دولت کی ریل پیل کو زیادہ عرصہ نہیں گزرا ہے، یہ تیل کی یافت اور دریافت سے پہلے مفلس و قلاش تھا، اس کا گزربسر حجاج اور معتمرین سے ہونے والی آمدنی اور مزدوری سے ہوتا تھا، ننگے سر، ننگے پیر، اونٹوں اور بکریوں کو چرانے والے، چراگاہوں،

عربوں کو برا مت کہو Read More »

پندرہ اگست: خواب ہنوز تشنۂ تعبیر ہے

محمد فہیم الدین بجنوری ______________ 15 اگست 1947 کی صبحِ آزادی، ملتِ اسلامیہء ہند کے لیے نئی اسارت کا تازیانہ لے کر آئی؛ اس جدید تجربے میں گہری ٹیس اور مخصوص کسک تھی؛ کیوں کہ نئے تناظر کے مطابق پورا بر صغیر آزادی میں نہال تھا اور غلامی کا سایہ تنگ ہو کر اسلامیانِ ہند

پندرہ اگست: خواب ہنوز تشنۂ تعبیر ہے Read More »

انوارِ دینیات:ایک مختصر تعارف نامہ

ظفر امام قاسمی ________________ کافی عرصے سے قلب میں یہ آرزو تھی کہ کوئی ایسی چھوٹی سی کتاب ترتیب دی جائے جس کی ضرورت انسان خاص کر نونہالانِ قوم کو قدم قدم پر پڑتی ہو،مگر جس طرف بھی نگاہ اٹھاکر دیکھتا میدان پُر پاتا وہاں مزید اضافے کی گنجائش نظر نہ آتی،کتابوں کی اُن جھرمٹ

انوارِ دینیات:ایک مختصر تعارف نامہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔