حاجی محمد اشرف خاں: اتنی دور چلا گیا، جتنا قریب تھا
✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ __________________ اشرف بھائی بھی جدا ہوگئے، تاریخ 18/جون2024ء مطابق11/ذی الحجہ 1445ھ اور دن منگل کا تھا، فجر کی نماز باجماعت پڑھی، معمولات پورے کیے، ناشتہ کیا، ایک کاغذ کی تلاش تھی تو اس میں لگ گیے، کتابوں کو جھاڑ پونچھ کیا، […]
حاجی محمد اشرف خاں: اتنی دور چلا گیا، جتنا قریب تھا Read More »