صلاحیت کا غلط استعمال

✍️ انس مسرورانصاری ______________ قوموں کے عروج وزوال کی تاریخ بتاتی ہے کہ اس دنیامیں بے شمارقومیں پیداہوئیں۔عروج وارتقاء کی منزلوں سے ہم کنارہوئیں۔ رفعت وسربلندی نے اُن کے قدم چومے، لیکن طاقت واقتدارکانشہ طاری ہواتو غرور ونخوت میں مبتلا ہوئیں، خودپرستی اور خدا فراموشی کواپناشعاربنالیا،خداکی قائم کرد ہ حدوں سے اجتناب کیا۔ہراُس برائی کواختیارکیا، […]

صلاحیت کا غلط استعمال Read More »

یوپی کے مدارس پر خطرے کی تلوار

سہیل انجم ___________________ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اترپردیش کے اسلامی مدارس کا وجود واقعی خطرے میں پڑ گیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ کے ایک فیصلے نے صورت حال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ اگر اس فیصلے کا بہ نظرغائر مطالعہ کیا جائے تو اس نتیجے پر پہنچا جا سکتا

یوپی کے مدارس پر خطرے کی تلوار Read More »

اوپن مائنڈ خاندانوں کی بگڑی اولادیں

✍️ مفتی ناصرالدین مظاہری ___________________ اسلام اور اسلامی تعلیمات کو ” دقیانوسی ” کہنے والے رفتہ رفتہ, آہستہ آہستہ اسلام اور تعلیمات اسلام سے اتنی دور چلے جاتے ہیں کہ وقت رہتے اگر ہوش نہیں آیا تو نوبت یہاں تک آجاتی ہے کہ آگے خندق اور پیچھے کھائی ہی نظرآتی ہے۔ لاہور کی پوش کالونی

اوپن مائنڈ خاندانوں کی بگڑی اولادیں Read More »

تمہیں یہ دولت نا مبارک ہو

✍️ محمد رافع ندوی استاذ جامعہ اسلامیہ مظفر پور اعظم گڑھ ____________________ ڈریم الیون ( Dream 11 ) کے نام سے آپ ناواقف ہوں تو ہوں بھائی صاحب آج بچے بچے کی زبان پر اس کا ذکر نامسعود ہے، بلکہ اگر میں کہوں کہ وہ نئی اور پرانی نسل کے سینوں میں دل بن کر

تمہیں یہ دولت نا مبارک ہو Read More »

سب کی نظر زکوٰۃ پر ہی کیوں!

تحریر: مسعودجاوید _____________________ اللہ سبحانہ وتعالیٰ کا احسان عظیم ہم مسلمانوں پر یہ بھی ہے کہ خواہ ہم مکمل طور پر شعائر اسلام کے پابند نہ ہوں اسلام کے مقدس شعائر کے لئے ہمارے اندر دینی حمیت ، احترام اور جذبات موجزن رہتے ہیں۔ رمضان المبارک میں تراویح کے لئے چاند نظر آتے ہی لوگ

سب کی نظر زکوٰۃ پر ہی کیوں! Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔