کرپشن ، مرض اور علاج

ایک بہتر اور پرامن سماج کی تشکیل کے لیے ضروری ہے کہ سماج کرپشن فری ہو۔زیر نظر مضمون میں مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے کرپشن کو سماجی برائی قرار دیتے ہوئے اس سے نجات کی راہیں بتائیں ہیں۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں

کرپشن ، مرض اور علاج Read More »

اسلام میں مساجد کا مقام

مساجد کو اسلام میں ہمیشہ مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ اس کی عظمت ہمیشہ سے مسلم رہی ہے۔ مساجد معاشرتی اصلاح کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ مفتی محمد خالد حسین نیموی قاسمی کی یہ تحریر مساجد اور اس کی عظمت پر روشنی ڈالتی ہے۔ لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں۔

اسلام میں مساجد کا مقام Read More »

مولانا عبد الصمد رحمانی: حیات و خدمات

مولانا عبدالصمد رحمانی ان نابغہ روزگار شخصیات میں سے ایک ہیں جن کا دنیا معترف ہے۔ آپ بیک وقت کئی میدان کے سرخیل تھے۔ مولانا غالب شمس قاسمی نے پیش نظر مضمون میں مولانا عبدالصمد رحمانی کی زندگی کے خدوخال واضح کیے ہیں۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں۔

مولانا عبد الصمد رحمانی: حیات و خدمات Read More »

اردوٗ کتاب میلہ : کتاب کی حیات کا مظہر

اردوٗ کے خاتمے سے مسلمانوں کا تہذیبی و تمدنی وجود ختم نہیں ہوگا کیونکہ امت میں کئی زبانیں رائج ہیں مگر مختلف مذاہب کے اردوٗ ثقافت سے وابستہ لوگ ضرور گونگے اور بہرے ہوجائیں گے۔ اردو کتب کی تخلیق اور ترویج و اشاعت ملک کی نفیس ترین تہذیب و ثقافت کے تحفظ کی ضامن ہے۔ اردو کے حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر ڈاکٹر سلیم خان صاحب کی تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

اردوٗ کتاب میلہ : کتاب کی حیات کا مظہر Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔