میری زندگی بہت وحشیانہ تھی

جاپانی سائنسداں ڈاکٹر اتسوشی اوکوڈا کو کالج کے زمانے میں سچ کی تلاش تھی اور بالآخر وہ سچ تک پہنچ ہی گئے۔ ڈاکٹر صاحب کے اس سفر کو پڑھنے کے لیے تابش سحر کا ساتھ دیجئے۔ اور لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھئے

میری زندگی بہت وحشیانہ تھی Read More »

انتشار کے ہر دروازے کو بند کردیجیے

انتشار کے ہر دروازے کو بند کردیجیے۔ عبدالغفار صدیقی صاحب کی یہ تحریر مسلمانوں میں فرقہ بندی کے خلاف بند باندھنے کی کوشش کی ایک کوشش ہے۔ تحریر خوبصورت ہے۔ آپ بھی لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں

انتشار کے ہر دروازے کو بند کردیجیے Read More »

جو ‘اہل دل’ ہیں،مختلف ہیں‘اہل ظاہر ’سے

یقینا آپ کو بھی کبھی نہ کبھی اس’سفاک‘،’بے رحم‘اور کسی حد تک ’حقیقت پسندانہ نقطۂ نظر کا سامنا کرنا پڑا ہوگا جس میں اکثر کہا جاتا ہے کہ اگر فلاں شخص اپنے علم یا صلاحیتوں کے باوجود زندگی میں ’ناکام‘ہے تو یہ صرف اس کی اپنی خطا ہے۔ اس نظریہ کو جاننا چاہتے ہیں تو لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں

جو ‘اہل دل’ ہیں،مختلف ہیں‘اہل ظاہر ’سے Read More »

خریدو فروخت اور بروکری کی چند صورتیں

معاشی استحکام ہر شخص کی بنیادی ضرورت ہے کہ موجودہ دور میں معاشی استحکام پر ہی پائیدار ترقی کا راز بھی مضمر ہے۔ ترقی یافتہ معیشت میں خریدو فروخت اور بروکری کی مختلف صورتیں دنیا کے سامنے آرہی ہیں۔ زیر نظر تحریر میں بروکری اور خریدو فروخت کی موجودہ صورتوں پر تشفی بخش تفصیلی گفتگو کی گئی ہے۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں

خریدو فروخت اور بروکری کی چند صورتیں Read More »

عربی عبارتوں کی افہام وتفہیم کے لئے بعض معتمد عربی ڈکشنریاں

عربی عبارتوں کی افہام وتفہیم کے لئے بعض معتمد عربی ڈکشنریاں کے عنوان سے ایک معلوماتی تحریر ہے۔ جسے ڈاکٹر فاروق عبداللہ نرائن پوری نے جامع انداز میں پیش کیا ہے۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں

عربی عبارتوں کی افہام وتفہیم کے لئے بعض معتمد عربی ڈکشنریاں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔