دلیل کم نظری ہے قصئہ قدیم و جدید

محمد قمر الزماں ندوی استاد/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _____________ کیا دینی و عصری تعلیم کی تقسیم درست ہے؟ سورۂ علق میں اللہ تعالیٰ نے لفظ اقرء میں فاعل اور فعل کا ذکر کیا ہے ، لیکن مفعول کا ذکر نہیں کیا ہے ، یہ بلیغ اور لطیف اشارہ ہے کہ علم متعین نہیں […]

دلیل کم نظری ہے قصئہ قدیم و جدید Read More »

مشفق خواجہ کی یاد میں

از: معصوم مرادآبادی ______________ "فرمائیے……“اگر آپ کراچی میں فون ملانے کے بعد ’ہیلو‘ کے بجائے یہ لفظ سنیں تو یقین کرلیجئے کہ آپ نے مشفق خواجہ کا نمبر ڈائل کیا ہے۔ وہ ریسیور اٹھانے کے بعد ہمیشہ اسی لفظ سے اپنے مخاطب کا استقبال کرتے تھے اور دوسرے ہی لمحے یہ اندازہ ہو جاتا تھا

مشفق خواجہ کی یاد میں Read More »

امین سیانی کی یاد میں

شکیل رشید ( ایڈیٹر ، ممبئی اردو نیوز ) ____________ 91 سال کی عمر میں مخملی آواز خاموش ہو گئی ! امین سیانی نہیں رہے ! آج کی نسل امین سیانی کو شاید ہی جانتی ہو ، اس لیے کہ اِس نسل کے کانوں سے ’ بہنوں ، بھائیو ‘ کا جملہ کبھی ٹکرایا نہیں

امین سیانی کی یاد میں Read More »

ایک تاریخ ساز پیکر ِعزم وہمت کی رحلت

نالۂِ غم : شکیل منصور القاسمی ______________ آج علی الصباح اپنے معمولاتِ علمیہ میں مصروف تھاکہ بے وقت میری بچی عظمیٰ کاشفہ نے گھبرائی آواز میں کال کرتے ہوئے استفسار کیا : ابو جی ! کچھ معلوم ہوا ؟ اندازِ مکالمہ سے میں سمجھ گیا کہ کچھ انہونی ہوگئی ہے ، میرے لاعلمی ظاہر کرنے

ایک تاریخ ساز پیکر ِعزم وہمت کی رحلت Read More »

ہندوستان کے مدارس ملکی آئین کے مطابق: میرا مطالعہ

از: مولانا ابوالکلام قاسمی شمسی _________ ہمارے ملک میں تعلیمی اداروں کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے ، جہاں عصری تعلیم دی جاتی ہے ،اسے اسکول ،کالج اور یونیورسٹی کے  نام سے موسوم کیا جاتا ہے ، جہاں  برادران وطن اپنے بچوں کو روایتی مذہبی تعلیم دیتے ہیں ، ان کو پاٹھ شالہ کہا

ہندوستان کے مدارس ملکی آئین کے مطابق: میرا مطالعہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔