22/ جنوری کو مسلمانوں کے کرنے کے کام
ہندوستانانی مسلمانوں کا سب سے بڑا مسئلہ اس وقت اپنے ایمان وعقائد کی حفاظت کا ہے کفر وارتداد کی ہر طرف سے یلغار ہے آر ایس ایس اور ہندوتو تنظیمیں اس وقت مسلمانوں کو طرح طرح کے مشرکانہ اعمال میں مبتلا کر کے ان کو ایمان سے برگشتہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ ایسے میں ایمان کی حفاظت ہمارا اولین فریضہ ہے۔ موجودہ حالات میں ہمیں کیا کرنا چاہیے۔ جاننے کے لیے لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں
22/ جنوری کو مسلمانوں کے کرنے کے کام Read More »