پران نہیں،ایمان کی فکر کیجئے

مسلمانوں کی نئی نسل پہلے ہی فکری ارتداد کی راہ پر چل پڑی ہے، ارتداد کا فتنہ بڑی تیزی سے سر پیر پھیلا رہا ہے۔ ایسے ہی ہماترجیحات میں ایمان کی فکر سر فہرست ہونی چاہیے۔ مولانا محمد نصر اللہ ندوی کی فکر انگیز تحریر پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

پران نہیں،ایمان کی فکر کیجئے Read More »

منوررانا: مٹی کا بدن کردیا مٹی کے حوالے

منوررانا کے انتقال سے دنیائے شعروادب میں غم کا ماحول ہے۔ مشہور رائٹر جناب معصوم مراد آبادی کی پیش نظر تحریر مرحوم منور رانا کو خراج تحسین ہے۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں

منوررانا: مٹی کا بدن کردیا مٹی کے حوالے Read More »

بابری مسجد! تیرے ذروں سے تکبیر مسلسل گونجے گی

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، اس کا شیلانیاس، اور وزیر اعظم مودی کی شیلانیاس میں بے پناہ دلچسپی یہ ظاہر کرنے کے لیے کافی ہے کہ سارا کھیل 2024 کے الیکشن کے پیش نظر کھیلا جارہا ہے۔ مولانا ظفر امام قاسمی کی پیش نظر تحریر اس قضیے کو سمجھنے میں تعاون کرتی ہے ۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں

بابری مسجد! تیرے ذروں سے تکبیر مسلسل گونجے گی Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔