مفتی محمدخالد حسین نیموی کی دوحہ قطر کے جنرل اسمبلی میں شرکت
مفتی محمدخالد حسین نیموی کی دوحہ قطر کے جنرل اسمبلی میں شرکت Read More »
"ہندوتوا انتہا پسندی۔ نظریاتی کشمکش اور مسلمان ” امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی کی کتاب ہے۔ جس پر عدیل اختر صاحب نے جامع تبصرہ کیا ہے۔ تبصرہ پڑھ کر بہت حد تک کتاب کے مندرجات کا علم ہوگا۔ مکمل تبصرہ پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
ہندوتوا انتہا پسندی: نظریاتی کشمکش اور مسلمان کا مطالعہ Read More »
ڈاکٹر امام اعظم مرحوم اردو ادب کا ایک نمایاں نام تھا۔ جن کا شمارمشاہیر اردو محبین میں ہوتا تھا۔ جناب انور آفاقی دربھنگہ نے اپنی تحریرمیں ڈاکٹر صاحب مرحوم کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ لنک پر کلک کرکے آپ بھی پورا مضمون پڑھیں
اک دھوپ تھی جو ساتھ گئی آفتاب کے Read More »
ہندوستان کی موجودہ پارلیمانی جمہوری حکومت سخت آزمائشوں کے دور سے گذر رہی ہے-مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی بھاجپا کی آمرانہ رویے پر تنقید کررہے ہیں۔ پورا مضمون لنک پر کلک کرکے پڑھیں
مولانا عبدالجلیل قاسمی رحمۃ اللہ علیہ کا شمار بہار کے سیمانچل کے مشہور، بزرگ و صوفی علما میں ہوتا تھا۔ آپ کی وفات سے سیمانچل ہی نہیں پورا بہار سوگوار ہے۔ مولانا شاہد عادل قاسمی کی یہ تحریر مولانا مرحوم کو خراج عقیدت ہے۔ لنک پر کلک کرکے پورا مضمون پڑھیں
آنکھیں ہیں نم کہ دل بے قرار ہے Read More »