بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانا سب سے بڑی حب الوطنی ہے
بی جے پی کو اقتدار سے ہٹانا سب سے بڑی حب الوطنی ہے Read More »
فلسطین کے غزہ علاقہ پر حکمراں حماس کے مجاہدین نے اسرائیلی جارحیت اور ظلم وجور کو سہتے سہتے اسرائیل پر زور دار حملہ بول دیا، یہ دہشت گردی نہیں نیوٹن کے اصول کے مطابق اسرائیلی عمل کا رد عمل ہے،
جس ملک میں مختلف مذاہب، تہذیب وثقافت اور کلچر کے لوگ بستے ہوں، وہاں دوسرے مذہب کے ماننے والوں کے درمیان بقاء باہم کے اصول کے تحت ایک دوسرے کا اکرام واحترام ضروری ہے، مسلمان اس رواداری میں کہاں تک جا سکتا ہے
افسوس ہے کہ آج کل لوگوں نے تمام تعلقات اور رشتوں کو سال کے ایک دن کے ساتھ محصور کردیا ہے، کسی دن کو فادر ڈے ،کسی دن کو مادر ڈے، کسی دن کو ٹیچر ڈے، اور کسی دن کوسسٹڑ ڈے قرار دیا ہے
خرد کا نام جنوں رکھ دیا اور جنوں کا نام خرد Read More »
جی ٹونٹی کانفرنس کے کامیاب انعقاد کی شاباشی کا مرحلہ ابھی مکمل نہیں ہواتھا کہ ہندوستان اور کینڈا کے تعلقات میں ایسی تلخی آگئی کہ ہندوستان نے کینڈین اعلیٰ سفارت کار کو پانچ دن کے اندر ملک چھوڑنے کو کہہ دیا اور ہندوستان آنے کے لیے کینیڈین شہریوں کو فی الحال ویزہ دینے سے منع کر دیا ہے
کینڈا کے ساتھ بگڑتے تعلقات Read More »