کتمانِ حق کا جرم قوموں کو تباہ کردیتا ہے

✍️ عبدالغفار صدیقی ________________ جس طرح ڈاکٹر سے بیماری چھپانے کا انجام موت ہے اوروکیل سے حقیقت چھانے کا نتیجہ شکست ہے۔ اسی طرح اپنے معتقدین و مریدین او ر مخاطبین سے حق چھپانے کا انجام نہ صرف خود کی تباہی ہے بلکہ پوری قوم و ملت کوہلاکت میں ڈالناہے۔بدقسمتی سے بر صغیر بھارت میں […]

کتمانِ حق کا جرم قوموں کو تباہ کردیتا ہے Read More »

الیکشن کا کاروبار اور کارپوریٹ ادارے

افتخار گیلانی ________________ پارلیمانی جمہوریت کی داغ بیل ڈالنے والوں کے خواب و خیال میں نہ رہا ہوگا، کہ اس نظام کا اہم ستون یعنی الیکشن جنوبی ایشیا میں خاص طور پر کاروبار کا روپ دھار کرکے بلیک مارکیٹ سے زیادہ وسیع اور دست غیب سے بھی زیادہ طلسماتی بن سکتا ہے۔ مجھے یاد ہے

الیکشن کا کاروبار اور کارپوریٹ ادارے Read More »

مختار انصاری کا پوتا مختار انصاری

✍️ محمد طلحہ ادروی _______________ مرحوم مختار انصاری صاحب کی وفات سے پورا ملک اور پرووانچل کا علاقہ بطورِ خاص سوگوار ہے ، جو ان سے پولیٹیکل اختلاف رکھتے تھے آج وہ بھی ایسا محسوس کر رہے ہیں جیسے کوئی گھر کا فرد اٹھ گیا ہو ، پندرہ بیس سال سے مسلسل جیل میں ہونے

مختار انصاری کا پوتا مختار انصاری Read More »

مختار انصاری کا حراست میں قتل؟

شکیل رشید ( ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز ) ______________ مختار انصاری کی باندہ جیل میں طبیعت کی خرابی اور اسپتال میں موت ، اسی طرح پولیس حراست میں موت کہی جاے گی ، جس طرح شہاب الدین اور عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی موت حراستی موت کہی جاتی ہے ۔ ان تینوں

مختار انصاری کا حراست میں قتل؟ Read More »

آیندہ پارلیامنٹ کے نتائج تک ملک کے وفاقی ڈھانچے کی بربادی کی منصوبہ بندی

موجودہ حکومت جانچ ایجنسیوں کی مدد سے ایک کے بعد ایک صوبا ئی حکومتوں کو شکار بنا کر اپنے اضافی سیاسی ارادے واضح کررہی ہے۔ ✍️  صفدر امام قادریشعبۂ اردو، کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ ____________ مہاراشٹر،بہار، جھارکھنڈ اوراب دلی -مغربی بنگال میں بس نہیں چل رہا ورنہ وہاں کی بھی غیر بھارتیہ

آیندہ پارلیامنٹ کے نتائج تک ملک کے وفاقی ڈھانچے کی بربادی کی منصوبہ بندی Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔