مسلم پٹی تاریخ کے آئینے میں
تعارف و تبصرہ: عبدالعلیم الاعظمی _______________ مشرقی یوپی کے اضلاع میں(غیر منقسم)ضلع اعظم گڑھ اپنے علمی، ادبی اور تاریخی کارناموں کی وجہ سے جانا جاتا ہے، اہل اعظم گڑھ نے ضلعی سرحدوں؛ بلکہ ملکی سرحدوں کو عبور کرکے متعدد ممالک میں کارہائے نمایاں انجام دئے ہیں، یہاں کے مصنفین نے بکثرت کتابیں لکھی ہیں، اگر باشندگان […]
مسلم پٹی تاریخ کے آئینے میں Read More »