اہل اورمحل کی اہمیت
کٹی پتنگ زیادہ ہلتی ڈولتی ہے ، جب کہ اس کا ہلنا ڈولنا اس کو پستی کی طرف لے جاتا ہے۔جن لوگوں کا رشتہ بڑوں سے کٹ جاتاہے ان کا رستہ بدل جاتا ہے۔کٹی پتنگ کو ہر کوئی لوٹنے اور جھپٹنے کی کوشش کرتا ہے جب کہ اس کا رہا سہا مانجھا کسی کے لیے بھی حادثہ کا سبب بن جاتا ہے………………
اہل اورمحل کی اہمیت Read More »