اردو کے نثری ادب میں علماء کا حصہ
✍مفتی ولی اللہ مجید قاسمی _______________ "اردو” ترکی لفظ ہے جس کے معنی ”لشکر“ کے ہیں چونکہ یہ زبان مجاہدوں اور مقامی لوگوں کے اختلاط سے وجود میں آئی، شاید اس لیے اسے اردو کہا جاتا ہے لیکن یہ نام بہت بعد کی پیداوار ہے، ابتدا میں ہندوستانی زبان ہونے کی بنیاد پر اسے” ہندی“ […]
اردو کے نثری ادب میں علماء کا حصہ Read More »