تنظیم تعاون اسلامی

قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کی میٹنگ

اسلامی تعاون تنظیم ایک بین‌الاقوامی تنظیم ہے جس میں مشرق وسطیٰ، شمالی، مغربی اور جنوبی افریقہ، وسط ایشیا، یوروپ، جنوب مشرقی ایشیا، برصغیر اور جنوبی امریکہ کے 57 مسلم اکثریتی ممالک شامل ہیں۔

قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف او آئی سی کی میٹنگ Read More »

saile rawan

بدلتے حالات، ہمارا رویہ اور بچوں کا لٹریچر: ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

اکیسویں صدی نے ملک، دنیا اور معاشرے کو بہت تیزی سے بدل دیا ہے۔ رہن سہن، کھانا پینا، نیز زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں چھوڑا جس میں منفی یا مثبت انقلاب برپا نہ ہوگیا ہو۔ آج کا بچہ آپ کے اور ہمارے دور اطفال اور اس بچپن سے بالکل مختلف ہےجو ہماری یادوں اور لا شعور میں بسا ہوا ہے۔بلاشبہ وقت ہمیشہ بدلتا رہا ہے اور بدلنا بھی چاہیے

بدلتے حالات، ہمارا رویہ اور بچوں کا لٹریچر: ہمیں کیا کرنا چاہئے؟ Read More »

Hijrat Ka paigham

محرم الحرام کا پیغام اور ہمارا طرزِ عمل

محرم الحرام کا سورج ایک بار پھر اپنی روپہلی کرنوں کے ساتھ کائناتِ ارضی پر طلوع ہوچکا ہے،زمانہ اتنا تیزگام ہوچکا ہے کہ بدلتے روز و شب کی آہٹ کے ساتھ ہی سال پورا ہوجاتا ہے،سال یوں گزر جاتا ہے جیسے چٹکی بجائی اور سال تمام،اِن گزرتے ماہ و سال میں اگر کچھ بدلاؤ نہیں ہوتا تو ہماری زندگی میں نہیں ہوتا،پچھلے سال ہم جس حالتِ انحطاط میں تھے اُس میں سرِ مو بھی کمی نہیں آتی،ہاں اس میں بیشی ضرور ہو جاتی ہے۔

محرم الحرام کا پیغام اور ہمارا طرزِ عمل Read More »

saile rawan

بی جے پی کی پارلیمانی اجلاس کی میٹنگ میں وزیراعظم کا اپوزیشن پر حملہ

جوں جوں ۲۰۲۴ کا پارلیمانی انتخاب قریب آتا جارہا ہے۔ اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے درمیان ایک دوسرے کو لے کر بیان بازی بڑھتی جارہی ہے۔ 25 جولائی کو بی جے پی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسٹ کمپنی اور مجاہدین دونوں کے پاس’’ انڈیا‘‘ہے۔

بی جے پی کی پارلیمانی اجلاس کی میٹنگ میں وزیراعظم کا اپوزیشن پر حملہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔