Hijrat Ka paigham

محرم الحرام کا پیغام اور ہمارا طرزِ عمل

محرم الحرام کا سورج ایک بار پھر اپنی روپہلی کرنوں کے ساتھ کائناتِ ارضی پر طلوع ہوچکا ہے،زمانہ اتنا تیزگام ہوچکا ہے کہ بدلتے روز و شب کی آہٹ کے ساتھ ہی سال پورا ہوجاتا ہے،سال یوں گزر جاتا ہے جیسے چٹکی بجائی اور سال تمام،اِن گزرتے ماہ و سال میں اگر کچھ بدلاؤ نہیں ہوتا تو ہماری زندگی میں نہیں ہوتا،پچھلے سال ہم جس حالتِ انحطاط میں تھے اُس میں سرِ مو بھی کمی نہیں آتی،ہاں اس میں بیشی ضرور ہو جاتی ہے۔

محرم الحرام کا پیغام اور ہمارا طرزِ عمل Read More »

saile rawan

بی جے پی کی پارلیمانی اجلاس کی میٹنگ میں وزیراعظم کا اپوزیشن پر حملہ

جوں جوں ۲۰۲۴ کا پارلیمانی انتخاب قریب آتا جارہا ہے۔ اپوزیشن اور حکمراں جماعت کے درمیان ایک دوسرے کو لے کر بیان بازی بڑھتی جارہی ہے۔ 25 جولائی کو بی جے پی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسٹ کمپنی اور مجاہدین دونوں کے پاس’’ انڈیا‘‘ہے۔

بی جے پی کی پارلیمانی اجلاس کی میٹنگ میں وزیراعظم کا اپوزیشن پر حملہ Read More »

sailerawan.com

مولانا سہیل احمد ندوی جوار رحمت میں

ابھی ابھی اطلاع ملی کہ مولانا سہیل احمد ندوی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ بہار کا انتقال ہوگیا ۔مولانا سہیل احمد ندوی چمپارنی یکساں سول کوڈ کے خلاف تحریک کے سلسلے میں جھارکھنڈ اور اڈیشہ کے دورہ پر تھے ۔

مولانا سہیل احمد ندوی جوار رحمت میں Read More »

saile rawan

افضال انصاری کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت

مختار انصاری کے بھائی اور غازی پور سے بی ایس پی کے سبکدوش ہونے والے ایم پی افضل انصاری کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ہائی کورٹ نے گینگسٹر کیس میں افضل انصاری کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہےا

افضال انصاری کو الہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔