سیل رواں

آزادی کی تاریخ سے ہر ایک کو واقف ہونا چاہیے

ہندوستان (کی تاریخ) میں دو دن کو قومی دن، اور قومی جشن کا درجہ حاصل ہے،ایک پندرہ اگست جو آزادی کا دن ہے، اور دوسرا ۲۶ /جنوری ،جو یوم جمہوریہ کہلاتا ہے، جس دن ہندوستان کا آئین اور قانون نافذ ہوا تھا ۔

آزادی کی تاریخ سے ہر ایک کو واقف ہونا چاہیے Read More »

masud jawed

مرنے کے بعد ہمارا حساب وکتاب اور میموری چپس

مرنا سب کو ہے یہ سب جانتے ہیں اس سے کسی کو انکار نہیں ہے اس لئے کہ یہ امر حاضر ہے تقریبا ہر روز ہم اپنی ننگی آنکھوں سے دیکھتے ہیں کہ ہر ذی روح کی موت ہوتی ہے‌ ۔

مرنے کے بعد ہمارا حساب وکتاب اور میموری چپس Read More »

saile rawan

مولانا فاروق خاں صاحبؒ کی جمالیاتی حس

مولانا فاروق صاحب کی مجلس میں حاضری دینے اور آپ کے افادات سے خوشہ چینی کرنے کا موقع ملتا رہا۔ راقم کا مشاہدہ ہے کہ مولانا کی سب سے نمایاں خصوصیت ان کی ہر آن تازہ دم جمالیاتی حس تھی………………

مولانا فاروق خاں صاحبؒ کی جمالیاتی حس Read More »

نوح میں بلڈوزر کاروائی کے خلاف جمعیۃ علماء کی نئی پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل

ہریانہ کے ضلع نوح میں پولیس کی کاروائی اور مسلمانوں کی املاک و مکانات پر بلڈوزر کے ذریعے انہدامی کاروائی پر پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لیتے ہوئے انہدامی پر کاروائی پر روک لگادی ہے۔ جس کا جمعیۃ علما(ارشد) نے خیر مقدم کیاہے۔

نوح میں بلڈوزر کاروائی کے خلاف جمعیۃ علماء کی نئی پٹیشن سپریم کورٹ میں داخل Read More »

مفتی ثنا الہدی قاسمی

مولاناسہیل احمد ندوی ؒ:موت ایسی جس پر رشک کرنے کو جی چاہے

مولاناسہیل احمد ندوی ؒ۔موت ایسی جس پر رشک کرنے کو جی چاہے ۔مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پٹنہ کی خراج عقیدت مبنی خوبصورت تحریر

مولاناسہیل احمد ندوی ؒ:موت ایسی جس پر رشک کرنے کو جی چاہے Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔