کیا حرم کا تحفہ زمزم کے سوا کچھ بھی نہیں!
✍️ڈاکٹر محمد اعظم ندوی استاذ المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد ________________ کئی روز ہوئے، رحیل کارواں شروع ہوچکا ہے، حج وزیارت سے بہرہ مند ہونے والے قافلے قطار اندر قطار اپنے وطن کی جانب پرواز کررہے ہیں، ہجر وفراق کے دن کاٹ رہے ہم جیسے حرماں نصیب ان نگاہوں کو ہی حسرت اور رشک سے ٹکٹکی […]
کیا حرم کا تحفہ زمزم کے سوا کچھ بھی نہیں! Read More »