مسلمان اور تاریک کھائی !
✍ شکیل رشید ________________ تولوک سبھا کے الیکشن کی گھنٹی بج گئی ہے ، اور مودی سرکار نے اپوزیشن کو ٹھکانے لگانا شروع کر دیا ہے ۔ دہلی کے وزیراعلیٰ ، عام آدمی پارٹی ( آپ) کے سربراہ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد ، اس پارٹی کے چار بڑے رہنما سلاخوں کے پیچھے ہیں […]
مسلمان اور تاریک کھائی ! Read More »