’’ تذکرہ علمائے بہار‘‘ عظیم شاہکارہےاور حوالہ کے طور کام آئے گی: مولانا مشہود احمد قادری ندوی
مشہور ادیب و قلمکار ڈاکٹر اسلم جاوداں نے کہا کہ مولانا نے جو کارنامہ انجام دیا ہے وہ ایک پوری ٹیم کے کرنے کا تھا ،جسے انہوں نے تنہا انجام دیا ہے، ان کی شخصیت اپنے آپ میں ایک انجمن کی سی ہے، یہ جو بھی کام کرتے ہیں وہ نقش اولین ہوتا ہے