حرام خوری: نحوستیں اور مفاسد
✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ _________________ کھانا زندگی کی بنیادی ضرورت ہے، پیٹ کی بھوک مٹانے کے لیے ہمیں کھانا پڑتا ہے، شریعت نے ہمیں پاک اور حلال چیزوں کے کھانے کا حکم دیا ہے، ارشاد ربانی ہے: ”اے لوگو! زمین میں جو کچھ حلال اور […]
حرام خوری: نحوستیں اور مفاسد Read More »