خادم الحجاج کے CBT ٹیسٹ سے اردو کو باہر کا راستہ دکھایا
سنٹرل اور ریاستی حج کمیٹیوں کے ذریعہ سفر حج پر جانے والے عازمین حج کی خدمت کے لئے ملک گیر سطح پرخادم الحجاج کا انتظام کیا جاتا ہے تاکہ مقدس سفر پر جانے والے عازمین حج کو مشکلات سے بچایا جا سکے اور عازمین حج پرسکون ماحول میں بغیر کسی تکلیف کے مقدس سفر میں اپنے مذہبی فریضہ کو بحسن و خوبی انجام دے سکیں اور جہاں پریشانی ہو وہاں خادم الحجاج کی رہنمائی مل سکے.
خادم الحجاج کے CBT ٹیسٹ سے اردو کو باہر کا راستہ دکھایا Read More »