نام کے مفتی اور کام کے مفتی
✍️ محمد توصیف قاسمی _______________ آج کل بعض مدراس اسلامیہ میں تکمیل افتاء کی جو ہوڑ لگی ہوئی ہے وہ ایک پہلو سے بہت تشویشناک ہے، قابل ذکر ہے کہ اس کے اچھے اور مفید پہلو بھی ہیں کہ طلبہ میں فقہ و فتاوی سے دلچسپی بڑھ رہی ہے، ترقی یافتہ زمانے کے نت نئے […]
نام کے مفتی اور کام کے مفتی Read More »