مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار بحال
مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار بحال

مسلم یونیورسٹی کا اقلیتی کردار بحال ✍️ معصوم مرادآبادی _______________________ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ کے تازہ فیصلے سے مسلمانوں میں خوشی کی لہر ہے۔ یونیورسٹی میں مٹھائیاں تقسیم کی گئی ہیں اورعلیگ برادری کے ساتھ عام مسلمانوں نے بھی اس فیصلے پر اطمینان کا اظہار کیا […]

ٹرمپ کی جیت کے بعد۔!
ٹرمپ کی جیت کے بعد۔!

ٹرمپ کی جیت کے بعد۔! از:ڈاکٹرسیدفاضل حسین پرویز ___________________ ڈونالڈ ٹرمپ توقع کے مطابق دوبارہ امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے۔ وہ 1897سے لے کر اب تک تاریخ میں ایسے دوسرے صدر ہیں، جو متواتر دوسری میعاد کے لئے منتخب نہ ہوسکے تھے۔ ٹرمپ گذشتہ الیکشن ہار گئے تھے، اور 2024کا الیکشن جیت گئے۔ اس سے […]

مدارس سیکولرازم کے منافی نہیں
مدارس سیکولرازم کے منافی نہیں

– مدارس سیکولرازم کے منافی نہیں ✍️محمد نصر الله ندوی ___________________ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس چندر چوڑ نے جاتے جاتے مدرسہ بورڈ کے حوالہ سے اہم فیصلہ دیا،مدرسہ ایکٹ 2004 پر فیصلہ سناتے ہوئے انہوں نے جو کچھ کہا،وہ بہت معنی خیز ہے،انہوں نے ہائی کورٹ کی لکھنؤ بینچ کے فیصلہ کو پوری طرح […]

طبیب احسن تابش اور تو تو میں میں: ایک منصفانہ جائزہ

✍️ وزیر احمد مصباحی 2+ ہائی اسکول، کیری شریف بانکا _________________ طبیب احسن تابش سے شناسائی کا رشتہ بحال ہوئے آج کئی برس بیت گیے ہیں۔ اچھی طرح یاد ہے کہ دسمبر کی کسی ٹھٹرن بھری شام میں پہلی مرتبہ ان سے شرف گفتگو حاصل ہوا تھا اور میں نے "حضرت! السلام علیکم و رحمۃ […]

طبیب احسن تابش اور تو تو میں میں: ایک منصفانہ جائزہ Read More »

جنگ آخر جنگ ہے

✍️ انس مسرور انصاری ____________________           ہمارے میردانشمند بہت اداس بیٹھےتھے۔ فلسطین اور اسرائیل کےمابین جنگ زوروں پرتھی۔ایک دوسرے کوجی جان سےشکست دینےکی کوشش کررہےتھے۔میر صاحب نےپوچھا۔۔آخر جنگ ہوتی کیوں ہے۔۔،،؟         ہم نے انھیں سمجھایا کہ یہ ہماری آ بائی رسم ہے جسےہم گاہےگاہےاداکرتےرہتےہیں۔جنگ کی تاریخ قدیم سے قدیم ترہے۔لیکن جنگ چاہے میدان میں ہو

جنگ آخر جنگ ہے Read More »

گداگری

✍️ انس مسرور انصاری قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن(رجسٹرڈ)  سکراول،اردوبازار، ٹانڈہ، امبیڈکر نگر، یو،پی _________________ کتنے افسوس کی بات ہےکہ دنیا میں آج تک گداگروں کی مردم شماری نہیں ہوئی۔ہوئی ہوتی تو لوگوں کو پتا چلتا کہ کتنے ملین افراد اس قوم میں پائے جاتےہیں۔یہ کم وبیش دنیا  بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور اپنی کثرت

گداگری Read More »

صادقین کی یاد میں

✍ معصوم مراد آبادی ________________ آج شہرہ آفاق مصور، نقاش اور شاعر صادقین کا یوم وفات ہے۔ ان کا انتقال 10فروری 1987کو کراچی میں ہوا۔وہ 30 جون 1930کو اترپردیش کے مردم خیزخطہ امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے اپنی نقاشی اور مصوری کے ذریعہ عالمی شہرت حاصل کی اور کئی بین الاقوامی ایوارڈ بھی

صادقین کی یاد میں Read More »

ملت کا ایک بے لوث خادم اور گمنام وکیل ،سید امین الحسن رضوی

از قلم: محمد علم اللہ (نئ دہلی) ________________ بائیس سال قبل 5 فروری 2002 کو ہندوستانی مسلمانوں نے ایک بہادر اور بے لوث کارکن، مصنف، صحافی اور ایک وکیل کھو دیا تھا جن کی یادیں عوام کے ذہنوں سے غائب ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ میں یہ مضمون سید امین الحسن رضوی کی 22 ویں

ملت کا ایک بے لوث خادم اور گمنام وکیل ،سید امین الحسن رضوی Read More »

مولانا محمد سجاد:حیات اور کارنامے

✍️ مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ بانی امارت شرعیہ مولانا ابو المحاسن محمد سجاد رحمۃ اللہ علیہ کاشماربیسویں صدی کی اہم علمی ،سماجی، مذہبی اور سیاسی شخصیتوں میں ہوتا ہے،علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃ اللہ علیہ انہیں فقیہ النفس عالم کہا کرتے تھے ،واقعہ یہ ہے کہ بیسویں

مولانا محمد سجاد:حیات اور کارنامے Read More »

Scroll to Top