حرمت رسول ﷺ کا تحفظ: ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری
حرمت رسول ﷺ کا تحفظ: ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری

حرمت رسول ﷺ کا تحفظ: ہمارا فرض، ہماری ذمہ داری ازقلم: مولانا محمد اطہر ندوی استاذ جامعہ ابوالحسن علی ندوی مالیگاؤں ________________ آج کے دور میں جہاں سوشل میڈیا ایک طاقتور ذریعہ بن چکا ہے، اس کا مثبت اور منفی دونوں پہلو ہمارے سامنے ہیں۔ ایک طرف یہ علم اور شعور پھیلانے کا مؤثر ذریعہ […]

برقی مواصلاتی آلات اور دنیا کا مستقبل
برقی مواصلاتی آلات اور دنیا کا مستقبل

برقی مواصلاتی آلات اور دنیا کا مستقبل ✍ سلمان فاروق حسینی ____________________ لبنان اور شام میں لگ بھگ 5/ہزار پیجرز حملوں کے بعد الیکٹرانک مواصلاتی آلات جیسے وائرلیس لیپ ٹاپ ریڈیو کمپیوٹر اور جی پی آر ایس کے ذریعہ سائبر اٹیک کرکے ہزاروں دھماکے کئے گئے جس میں دو بچوں سمیت 40 کے قریب لوگ […]

بریکس گروپ (BRICS Group) اور اس کے مقاصد
بریکس گروپ (BRICS Group) اور اس کے مقاصد

بریکس گروپ (BRICS Group) اور اس کے مقاصد ✍️محمد شہباز عالم مصباحی سیتل کوچی کالج، سیتل کوچی کوچ بہار، مغربی بنگال _________________ دنیا کی سیاسی اور اقتصادی ساخت میں مسلسل تبدیلیاں آتی رہتی ہیں، اور اسی تبدیلی کی ایک مثال بریکس گروپ (BRICS Group) ہے، جو کہ پانچ بڑی ابھرتی ہوئی معیشتوں—برازیل، روس، بھارت، چین، […]

تيرے سينے ميں اگر ہے تو مسيحائی کر
تيرے سينے ميں اگر ہے تو مسيحائی کر

تيرے سينے ميں اگر ہے تو مسيحائی کر ✍️ محمد ہاشم خان __________________ پیش نظر کالم میں اصل مخاطب ضلع سدھارتھ نگر کے کوثر و تسنیم سے دھلے ہوئے صراط مستقیم پر گامزن اہل حدیث افراد ہیں لیکن اگر دیگر مسالک و عقائد کے متبعین مثلاً دیوبندی، تبلیغی اور بریلوی حضرات اسے خود پر منطبق […]

ہالۂ نور کا مرکز

  مدرسہ فاطمۃ الزہراء للبنات مشاہرہ ازقلم: ظفر امام قاسمی دارالعلوم بہادرگنج، کشن گنج، بہار ______________   ١٦/دسمبر ٢٠٢٣؁ء بروز سنیچر بوقت بعد نماز مغرب ایک چار نفری قافلہ کے ہمراہ مدرسہ فاطمة الزہراء للبنات مشاہرہ ٹیڑھاگاچھ کشن گنج کی روح پرور اور پرکیف دعائیہ نشست میں شرکت کی سعادت ملی،یہ دعائیہ نشست تکمیلِ قرآن کے […]

ہالۂ نور کا مرکز Read More »

عجم کا حسنِ طبیعت ، عرب کا سوزِ دروں

(آہ! بڑے قاری صاحب رحمہ اللہ) از قلم :- رضوان نسیم غفرلہ ________________ حکایت از قدِ آں یار دل نواز کنیمبایں فسانہ مگر عمرِ خود دراز کنیم ڈابھیل کا جامعہ اسلامیہ مجھے عزیز ھے ،یقینا ان عزیزوں دوستوں بزرگوں کو بھی ہوگا جن کو اس نے اپنے فیضِ تربیت سے ، علم و عمل سے

عجم کا حسنِ طبیعت ، عرب کا سوزِ دروں Read More »

لوک سبھا الیکشن اور بھارتی مسلمان

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی چئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ رکن روشن مستقبل دہلی ____________ بھارت میں چند ماہ میں لوک سبھا الیکشن ہونے والے ہیں، یہ الیکشن مرکزی حکومت کے لیے ہوتے ہیں اس لیے لوک سبھا کی خاص بات یہ ہوتی ہے کہ پورے ملک میں ایک ساتھ الیکشن ہوتا ہے، جب کہ

لوک سبھا الیکشن اور بھارتی مسلمان Read More »

شبلى كى ايک عبارت پر اشكال

از: ڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ _____________ مولانا فضل الرحمان محمود صاحب مدظله لاہور كے ايكـ جيد عالم ہيں، اور وسيع المطالعه، حديث شريف سے خاص اشتغال ہے، وقتا فوقتا ان كے استفسارات موصول ہوتے رہتے ہيں، كل انہوں نے درج ذيل مكتوب لكها:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ محترم! مولانا شبلی کے اس قول

شبلى كى ايک عبارت پر اشكال Read More »

صادقین کی یاد میں

✍ معصوم مراد آبادی ________________ آج شہرہ آفاق مصور، نقاش اور شاعر صادقین کا یوم وفات ہے۔ ان کا انتقال 10فروری 1987کو کراچی میں ہوا۔وہ 30 جون 1930کو اترپردیش کے مردم خیزخطہ امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے اپنی نقاشی اور مصوری کے ذریعہ عالمی شہرت حاصل کی اور کئی بین الاقوامی ایوارڈ بھی

صادقین کی یاد میں Read More »

قاری احمداللہ بھاگل پوری حقیقی معنوں میں خادم قرآن تھے: مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی

پٹنہ 10 فروری (عبدالرحیم برہولیاوی) قاری احمداللہ صاحب نے اپنی پوری زندگی خدمت قرآن میں لگادی وہ "خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ یعنی” تم میں اچھا وہ ہے جوقرآن پڑھے اور پرھایے کے صحیح مصداق تھے۔ اس تعلق سے دیکھا جائے تو وہ حقیقتاً خادم قرآن تھے، انہوں نے کئی نسلوں کو قرآن تجوید کی

قاری احمداللہ بھاگل پوری حقیقی معنوں میں خادم قرآن تھے: مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی Read More »

صالح معاشرہ کی تشکیل اور …….

اللہ کا شکر ہے مسلمان کسی درجے کا ہو صدقہ اور خیرات دینا اس کی فطرت میں‌ شامل ہوتا ہے۔‌ یہی وجہ ہے کہ بھکاریوں کی سب سے بڑی تعداد مسلم محلوں میں ہوتی ہے۔ تاہم اس خوبی کے ساتھ ایک خرابی بھی ہے

صالح معاشرہ کی تشکیل اور ……. Read More »

Scroll to Top