قاری احمداللہ بھاگل پوری حقیقی معنوں میں خادم قرآن تھے: مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی
پٹنہ 10 فروری (عبدالرحیم برہولیاوی) قاری احمداللہ صاحب نے اپنی پوری زندگی خدمت قرآن میں لگادی وہ "خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ یعنی” تم میں اچھا وہ ہے جوقرآن پڑھے اور پرھایے کے صحیح مصداق تھے۔ اس تعلق سے دیکھا جائے تو وہ حقیقتاً خادم قرآن تھے، انہوں نے کئی نسلوں کو قرآن تجوید کی […]
قاری احمداللہ بھاگل پوری حقیقی معنوں میں خادم قرآن تھے: مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی Read More »