موت تو آنی ہی آنی ہے آج نہیں تو کل

✍️ جاوید اختر بھارتی ________________ چار دن کا ساتھ ہے، عنقریب موت کا فرشتہ تمہارے دروازہ زندگی میں دستک دے گا۔  تمہاری لاش بھی گھر کے سامنے پڑی ہوگی محلے والے تسلی دیتے ہوں گے اگر شادی شدہ ہے تمہارے بیوی بچے رو رہے ہوں گے اپ کی انکھیں بند ہوں گی لیکن دل کی […]

موت تو آنی ہی آنی ہے آج نہیں تو کل Read More »

مشفق خواجہ کی یاد میں

از: معصوم مرادآبادی ______________ "فرمائیے……“اگر آپ کراچی میں فون ملانے کے بعد ’ہیلو‘ کے بجائے یہ لفظ سنیں تو یقین کرلیجئے کہ آپ نے مشفق خواجہ کا نمبر ڈائل کیا ہے۔ وہ ریسیور اٹھانے کے بعد ہمیشہ اسی لفظ سے اپنے مخاطب کا استقبال کرتے تھے اور دوسرے ہی لمحے یہ اندازہ ہو جاتا تھا

مشفق خواجہ کی یاد میں Read More »

ایک تاریخ ساز پیکر ِعزم وہمت کی رحلت

نالۂِ غم : شکیل منصور القاسمی ______________ آج علی الصباح اپنے معمولاتِ علمیہ میں مصروف تھاکہ بے وقت میری بچی عظمیٰ کاشفہ نے گھبرائی آواز میں کال کرتے ہوئے استفسار کیا : ابو جی ! کچھ معلوم ہوا ؟ اندازِ مکالمہ سے میں سمجھ گیا کہ کچھ انہونی ہوگئی ہے ، میرے لاعلمی ظاہر کرنے

ایک تاریخ ساز پیکر ِعزم وہمت کی رحلت Read More »

ڈاکٹر کلیم عاجز

از: معصوم مراد آبادی _______________ آج منفرد لب ولہجے کے  شاعر ڈاکٹر کلیم عاجز کا یوم وفات ہے۔ انھوں نے 14فروری 2015 کی رات 95 برس کی عمر میں آخری سانس لی۔ کلیم عاجز کی شاعری اور شخصیت کا شہرہ دنیا کے ہر اُس گوشے میں تھا، جہاں اردو پڑھنے، لکھنے اور بولنے والے موجود

ڈاکٹر کلیم عاجز Read More »

پاکستان کا غذائی بحران

از قلم: مشتاق نوری ___________ اقوام عالم میں اس وقت کئی ممالک غربت و افلاس کی زد میں ہیں جہاں قلت تغذیہ بلکہ عدم تغذیہ کا روح فرسا دور چل رہا ہے۔کسی بھی ملک میں اس کے شہریوں کو تین وقت کا مناسب کھانا ہونا ضروری ہے۔غذائی بحران نہ صرف انسان سے ان کی جسمانی

پاکستان کا غذائی بحران Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔