اپنی عزتِ نفس قائم رکھیں

اسلام نے انسان کو خالقِ کائنات کی سب سے معزز مخلوق قرار دیا ہے۔ انسان کو عقل وشعور، ضمیر اور اختیار عطا کرکے اللہ تعالیٰ نے اسے زمین پر خلافت کے منصب پر فائز کیا۔

اپنی عزتِ نفس قائم رکھیں Read More »