ڈاکٹر اسرار احمد

✍️ معصوم مرادآبادی ________________ آج قرآن کریم کے بے مثال مفسر و مدرس ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش ہے۔ وہ 26 اپریل 1932 کو صوبہ ہریانہ کے ضلع حسار میں پیدا ہوئے تھے۔ قرآن کریم ڈاکٹر اسرار احمد کی زندگی اور افکار وعزائم کا سب سے بڑا محور تھا۔ انہوں نے تمام زندگی قرآنی […]

ڈاکٹر اسرار احمد Read More »