شعب ابی طالب: سیرت نبوی میں
تبصرہ نگار: ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی _____________ برادر گرامی محمد مشتاق تجاروی میرے دفتر تشریف لائے اور مجھے اپنی تازہ تصنیف ‘ رسول اللہ شعبِ ابی طالب میں’ پیش کی – اس پر وہ کافی دنوں سے کام کررہے تھے – 2014 میں دار المصنفین شبلی اکیڈمی میں منعقد ہونے والے سمینار کے […]
شعب ابی طالب: سیرت نبوی میں Read More »