سوریہ نمسکار ناقابلِ قبول
از: خالد سیف اللہ صدیقی _______________ اسلام میں صرف ایک خدا کا تصور ہے۔ وہی سب کا خالق ، وہی سب کا مالک اور وہی سب کا سب کچھ ہے۔ دیگر ادیان و مذاہب میں وحدت الہ کا تصور مفقود ، مبہم یا بہت پیچیدہ ہے۔ وہاں مخلوقات کو بھی رب ، الہ اور […]
سوریہ نمسکار ناقابلِ قبول Read More »