ملت کا درد مندشفیق الرحمن برق چلا گیا
از: افتخار گیلانی _____________ غالباً1999میں، پارلیمنٹ کے جس سیشن میں وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی تیرہ ماہ کی حکومت ایک ووٹ سے تحریک اعتماد ہار گئی ، تو انہی دنوں میں نے باقاعدہ بھارتی پارلیمان کی کارروائی کور کرنا شروع کردی تھی۔ گراونڈ فلور پر سینٹرل ہال سے متصل ریڈنگ روم (جو ان دنوں […]
ملت کا درد مندشفیق الرحمن برق چلا گیا Read More »