خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں

بعض اشخاص اپنی ذات میں انجمن ہوتے ہیں۔وہ تنہا ہوکر بھی تنہا نہیں ہوتے،وہ خلوت میں بھی جلوت کا لطف لیتے ہیں۔ایسے اشخاص میں سے تھے ہم سب کے بہی خواہ جناب ڈاکٹر تابش مہدی صاحب جن کے لیے اب ہم رحمۃ اللہ لکھنے پر مجبور ہیں۔ویسے تو یہ دعائیہ جملہ ہے ہر کسی کے لیے استعمال ہوسکتا ہے

خدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں Read More »

آہ ڈاکٹر تابش مہدی پرتاپگڑھی بھی نہیں رہے !

جناب تابش مہدی صاحب مرحوم جماعت اسلامی کے  رکن رکین تھے، اس کے باوجود وہ علمائے دیوبند اور علماء ندوہ سے بہت محبت کرتے تھے ، حسنی خاندان کے تو وہ گرویدہ تھے ، انہوں نے یہاں کے علماء اور اہل اللہ کی کتابوں سےاور خاص طور سے حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رح کی کتابوں سے بھرپور استفادہ کیا، ان کا نکاح دیوبند کے عثمانی خاندان میں ہوا تھا، اس طرح دیوبند ان کا وطن ثانی بن گیا تھا، ان کی زندگی اور حیات و خدمات کو گرامی قدر جناب مولانا عماد قاسمی صاحب کریلا نے بہت خوبصورتی اور سلیقہ سے متعدد ذرائع سے اخذ اور مرتب کرکے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا ہے ، آپ بھی اس سے استفادہ کریں ۔ تاکہ مرحوم کی خدمات سے واقفیت ہو ۔

آہ ڈاکٹر تابش مہدی پرتاپگڑھی بھی نہیں رہے ! Read More »

Scroll to Top