فضول خرچ شیطان کے بھائی ہیں
جائز راستوں میں ضرورت سے زائد خرچ کرنا فضول خرچی ہے، راہ معصیت میں ایک کوڑی خرچ کرنا بھی گناہ ہے. ✍️ عبد الغفار صدیقی ________________ رمضان کا مہینہ یوں تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہی نہایت برکتوں اور سعادتوں والا ہے اور کچھ ہم مسلمان اپنی فضول خرچیوں کو ”برکت“ کے خوبصورت نام […]
فضول خرچ شیطان کے بھائی ہیں Read More »