Slide
Slide
Slide

جامع مسجد دھار کے تاریخی دھارے کو بدلنے کی مہم

✍️ عبدالحمید نعمانی _________________ ملک میں ایک خاص طرح کا  ماحول بنا کر اس کے باشندوں میں فرقہ وارانہ تفریق و تقسیم پیدا کرنے کا کام زبردست طریقے پر کیا جا رہا ہے، اس میں مختلف شعبہ ہائے حیات سے وابستہ افراد شامل ہیں، پروپیگنڈا کا عمل اس قدر تیز اور منصوبہ بند طریقے پر […]

جامع مسجد دھار کے تاریخی دھارے کو بدلنے کی مہم Read More »

ہو رہے گا کچھ نہ کچھ

✍️ زین شمسی _____________ مسلمانوں کے علاقہ کو عزت بخشنے کے لیے اب اسے Eateries Areaکہا جانے لگا ہے۔ کھانے پینے کے شوقین لوگ جب زبان کا مزہ بدلنے کا ارادہ کرتے ہیں تو مسلم علاقوں میں پہنچ جاتے ہیں۔ انواع و اقسام کے لوازمات سے فارغ ہوکر پھر مسلمانوں کے سلوک پر باتیں کرتے

ہو رہے گا کچھ نہ کچھ Read More »

فرقہ واریت:ترقی پذیر ہندوستان کا ناسور!

✍ محمد علم اللہ، نئ دہلی ___________________ اکیسویں صدی میں جہاں ہندستان عالمی اطلاعات،خلا،جوہری توانائی نیز تکنیکی شعبے میں ایک عظیم قوت بن کر ابھرا ہے،وہیں دوسری جانب سرزمین ہند پر سماجی دشمنی کےپودے زہریلے جنگل جھاڑکی مانند پنپ رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں تکنیکی شعبے میں ہندستان ترقی یافتہ ملکوں سے مقابلہ کرنے کا

فرقہ واریت:ترقی پذیر ہندوستان کا ناسور! Read More »

الیکشن کا کاروبار اور کارپوریٹ ادارے

افتخار گیلانی ________________ پارلیمانی جمہوریت کی داغ بیل ڈالنے والوں کے خواب و خیال میں نہ رہا ہوگا، کہ اس نظام کا اہم ستون یعنی الیکشن جنوبی ایشیا میں خاص طور پر کاروبار کا روپ دھار کرکے بلیک مارکیٹ سے زیادہ وسیع اور دست غیب سے بھی زیادہ طلسماتی بن سکتا ہے۔ مجھے یاد ہے

الیکشن کا کاروبار اور کارپوریٹ ادارے Read More »

مختار انصاری کا پوتا مختار انصاری

✍️ محمد طلحہ ادروی _______________ مرحوم مختار انصاری صاحب کی وفات سے پورا ملک اور پرووانچل کا علاقہ بطورِ خاص سوگوار ہے ، جو ان سے پولیٹیکل اختلاف رکھتے تھے آج وہ بھی ایسا محسوس کر رہے ہیں جیسے کوئی گھر کا فرد اٹھ گیا ہو ، پندرہ بیس سال سے مسلسل جیل میں ہونے

مختار انصاری کا پوتا مختار انصاری Read More »

مختار انصاری کا حراست میں قتل؟

شکیل رشید ( ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز ) ______________ مختار انصاری کی باندہ جیل میں طبیعت کی خرابی اور اسپتال میں موت ، اسی طرح پولیس حراست میں موت کہی جاے گی ، جس طرح شہاب الدین اور عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کی موت حراستی موت کہی جاتی ہے ۔ ان تینوں

مختار انصاری کا حراست میں قتل؟ Read More »

آیندہ پارلیامنٹ کے نتائج تک ملک کے وفاقی ڈھانچے کی بربادی کی منصوبہ بندی

موجودہ حکومت جانچ ایجنسیوں کی مدد سے ایک کے بعد ایک صوبا ئی حکومتوں کو شکار بنا کر اپنے اضافی سیاسی ارادے واضح کررہی ہے۔ ✍️  صفدر امام قادریشعبۂ اردو، کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ ____________ مہاراشٹر،بہار، جھارکھنڈ اوراب دلی -مغربی بنگال میں بس نہیں چل رہا ورنہ وہاں کی بھی غیر بھارتیہ

آیندہ پارلیامنٹ کے نتائج تک ملک کے وفاقی ڈھانچے کی بربادی کی منصوبہ بندی Read More »

نئے بھارت کے نام پر، قدیم بھارت کو تباہ کرنے کی کوشش

✍️ مولانا عبدالحمید نعمانی _________________ بابری مسجد کی زمین پر رام مندر کی جاری تعمیر کے عمل اور اس پر پران پرتشٹھا کر کے ایک الگ طرح کا ایسا بھارت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس میں اصل بھارت کا کردار اور نقشہ غائب ہے، ہم نے طالب علمانہ طور پر جتنا کچھ

نئے بھارت کے نام پر، قدیم بھارت کو تباہ کرنے کی کوشش Read More »

مسلمان اور تاریک کھائی !

✍ شکیل رشید ________________ تولوک سبھا کے الیکشن کی گھنٹی بج گئی ہے ، اور مودی سرکار نے اپوزیشن کو ٹھکانے لگانا شروع کر دیا ہے ۔ دہلی کے وزیراعلیٰ ، عام آدمی پارٹی ( آپ) کے سربراہ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد ، اس پارٹی کے چار بڑے رہنما سلاخوں کے پیچھے ہیں

مسلمان اور تاریک کھائی ! Read More »

مولانا آزاد فاؤنڈیشن پر قدغن اور ملت کی خاموشی

✍ محمد علم اللہ، نئی دہلی ___________________ بی جے پی کے عہد اقتدار میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہےاور عرصۂ حیات مسلسل تنگ ہوتا نظر آرہاہے۔ حال ہی میں اقلیتی امور کی وزارت نے مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کر دیا، جس سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا کہ پسماندہ طبقات کے

مولانا آزاد فاؤنڈیشن پر قدغن اور ملت کی خاموشی Read More »

Scroll to Top