Slide
Slide
Slide

مدارس کے طلبا اپنا وقت ضائع نہ کریں

✍️ غیاث الدین احمد عارفؔ مصباحیؔ نظامی __________________ ملک بھر میں تمام مدارس اسلامیہ سال بھر کی تعلیم   وتدریس کے بعد ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد سے قبل اپنے طلبا کی تعطیل کر چکے ہیں اور تقریبا ًسبھی  طلبا اپنے گھروں کو جا چکے ہیں، یہ ایک لمبی تعطیل ہے […]

مدارس کے طلبا اپنا وقت ضائع نہ کریں Read More »

مفروضات کے خلاف جدوجہد و مزاحمت کی ضرورت

از: مولاناعبدالحمید نعمانی _____________ عوامی روایات اور کہانیوں کو ان کے دائرے سے باہر لانے کی مزاحمت بہت ضروری ہے، ورنہ ان کے نتائج بڑے بھیانک اور دوررس ہوں گے، بھارت میں کہانیوں اور اسما۶ و اصطلاحات کی بہتات اتنی ہے کہ ان کا استعمال کہیں بھی اور کسی سے بھی جوڑ کر کیا جا

مفروضات کے خلاف جدوجہد و مزاحمت کی ضرورت Read More »

چناروں کے سائے میں شارجہ میں کرکٹ اور کشمیر

از: افتخار گیلانی ______________ ساحل سمندر اور پہاڑو ں کے دامن سے غروب آفتاب کے دلکش نظارے کا لطف اٹھانے کے مواقع تو کئی بار نصیب ہوئے ہیں،مگر ابھی حال ہی میں متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں جا کر معلوم ہوا کہ ریگستان میں بھی یہ نظارہ کچھ کم محسور کن نہیں ہوتا

چناروں کے سائے میں شارجہ میں کرکٹ اور کشمیر Read More »

تقسیمِ زکوٰۃ کا نظام

✍️ انس مسرورانصاری امبیڈکرنگر،یوپی ___________________ اسلام ایک مکمل نظامِ زندگی اور ضابطۂ حیات ہے،اس صداقت سے کوئی بھی مسلمان،مسلمان ہونے کے بنیادی عقیدہ کی بنا پر انکار نہیں کر سکتا۔اسلام کی یہ سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ ر وحا نیت اور مادیت کے متضاد نظریوں کے درمیان کوئی حدِ فاصل نہیں کھینچتا۔ دیگر

تقسیمِ زکوٰۃ کا نظام Read More »

شعبہ اردو نیوکالج، بزمِ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم اردو و مشاعرہ کا انعقاد

اردو کی بقا اور تحفظ کے لیے ہم سب کو متحد ہو کر کام کرنا ہوگا: مقررین کا اظہارخیال ____________________ چینئی، سیل رواں/ساجد ندوی شعبہ اردو نیوکالج کے طلباء کی انجمن بزم اردو اسوسی ایشن کے زیر اہتمام بتاریخ 29/ فروری 2024کو یوم اردو  و  مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز بی اے

شعبہ اردو نیوکالج، بزمِ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم اردو و مشاعرہ کا انعقاد Read More »

غزوۂ ہند کی حقیقت

از: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی _____________ نبی کے معنی سچی خبر دینے کے ہیں،اسی لئے ہر نبی نے انسانیت کو عالم آخرت کی سچی خبروں سے مطلع کیا ہے، جنت و دوزخ کے بارے میںبتایا ہے، جزاء وسزا کے خدائی نظام سے واقف کرایا ہے اور بعض ان دیکھی مخلوقات جیسے فرشتوں کے بارے

غزوۂ ہند کی حقیقت Read More »

ممتا بنرجی اور مغربی بنگال کے مسلمان

از: نور اللہ جاوید، کولکاتا _______________ رابندرا بھارتی یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے پروفیسر بسواناتھ چکرورتی کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں ممتا بنرجی مسلمانوں کی امیدیں پوری کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ رنگا ناتھ مشرا کمیشن کی سفارشات کو سابقہ بایاں محاذ حکومت نے 2010 میں نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سرکاری ملازمت

ممتا بنرجی اور مغربی بنگال کے مسلمان Read More »

میڈیکل انشورنس کیوں ضروری ہے

✍️ مسعودجاوید _______________ جب سے کارپوریٹس نے تعلیم اور صحت کے میدان میں انویسٹمنٹ کرنا شروع کیا ہے پرائیوٹ اسکولوں اور ہسپتالوں میں تعلیم اور علاج کافی مہنگے ہو گئے ھیں۔ گرچہ ابھی تک ہمارا ملک عزیز ایک رفاہی ریاست welfare state ہے جس کی بنیادی ذمہ داری عام لوگوں کو تعلیم، علاج، بجلی ،

میڈیکل انشورنس کیوں ضروری ہے Read More »

سوریہ نمسکار ناقابلِ قبول

از: خالد سیف اللہ صدیقی _______________     اسلام میں صرف ایک خدا کا تصور ہے۔ وہی سب کا خالق ، وہی سب کا مالک اور وہی سب کا سب کچھ ہے۔ دیگر ادیان و مذاہب میں وحدت الہ کا تصور مفقود ، مبہم یا بہت پیچیدہ ہے۔ وہاں مخلوقات کو بھی رب ، الہ اور

سوریہ نمسکار ناقابلِ قبول Read More »

ترکی شاعر الہان برک: تعارف اور ان کے بعض اشعار کا ترجمہ

از: احمد سہیل ________________ ستر(70) کی دہائی میں سبط حسن مرحوم  کراچی سے ایک ادبی  جریدہ ” پاکستانی ادب ” نکالا کرتے تھے۔ انھوں نے مجھ پر ترکی کے یساریت پسند ( سوشلسٹ) شاعر ناظم حکمت کی کچھ  نظموں  کے تراجم  کرنے اور ان پر تعارفی تنقیدی نوٹ لکھنے کو کہا۔ ناظم حکمت  کی شاعری

ترکی شاعر الہان برک: تعارف اور ان کے بعض اشعار کا ترجمہ Read More »

Scroll to Top