مولانا عبد اللہ سالم قاسمی کی گرفتاری پر سیمانچل میں بے چینی، جمعیت علماء ہند سے قانونی امداد کی اپیل
سیمانچل کے ضلع ارریہ سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مولانا عبد اللہ سالم قاسمی کی گرفتاری کے بعد علاقے میں شدید تشویش اور اضطراب کی لہر دوڑ گئی ہے ……..