تربیت سے تیری مَیں انجم کا ہم قسمت ہُوا
عورت ماں کی حیثیت سے اپنی اولاد کی سب سے بڑی محسن ہوتی ہے۔ اس اعتبار سے انسان کے اوپر ماں کا درجہ سب سے زیادہ ہے۔قرآن و حدیث میں محسن کے احسان کا اعتراف سب سے بڑی نیکی(virtue)ہے۔ اس نیکی کی اسپرٹ جس کے اندر ہو اُس کے اندر بیک وقت دو صفتیں موجود ہوں گی۔انسان کی نسبت سے اُس کے حسنِ سلوک کا گہرا اعتراف اور خدا کی نسبت سے اُس کے احسان کا گہرا شکر۔ یہی صفت کسی انسان کے لیے جنت میں داخلہ کا سب سے بڑا استحقاق ہے۔
تازہ ترین پوسٹ
خواتین کی خدمات
- خواتین اسلام کے علمی خدمات
- جنگ آزادی میں شریک بعض مسلم خواتین
- تربیت کا فقدان اور مسلم لڑکیوں کا ارتداد
- اُمہات القدس:”دفتر ہستی میں ہے زریں ورق .....
- تعمیرِ قوم میں لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کا کردار
- مسلم بچیوں کی بے راہ روی اور ارتداد کا مسئلہ
- شادی میں تاخیر کی خواہش مند لڑکیاں
- ماں کا دودھ : بچوں کے لیے امرت
خواتین کے حقوق
- خواتین پر رحمۃ للعالمین کے احسانات
- عورت کا حق میراث اور اسلام
- اسلام میں مطلقہ و بیوہ خواتین کا مقام
- عصر حاضر میں خواتین کو درپیش مسائل
- اسلام میں مطلقہ خواتین کا نان ونفقہ اور سپریم کورٹ
- عدت کے بعد مطلقہ کا نفقہ!
- مسجدوں میں نمازِ تراویح میں خواتین کی شرکت
- خواتین اور رات کی ڈیوٹی
- ہندوستان میں لڑکیوں کے ساتھ جنسی تشدد کا ......