دور حاضر میں مساجد کی حفاظت اور ہماری ذمہ داریاں

اسلام میں مساجد کو ہمیشہ ایک مقدس مقام اور روحانی مرکز کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ یہ محض عبادت کا مقام نہیں بلکہ مسلمانوں کے سماجی، تعلیمی اور سیاسی زندگی کا محور رہی ہیں۔ مساجد کی حیثیت اسلام کی تاریخ میں کبھی بھی صرف نماز کی ادائیگی تک محدود نہیں رہی، بلکہ یہ وہ مراکز تھیں جہاں سے معاشرتی مسائل کے حل، تعلیم و تربیت اور عدل و انصاف کے فیصلے کیے جاتے تھے

دور حاضر میں مساجد کی حفاظت اور ہماری ذمہ داریاں Read More »

انسان کا سب سے بڑا دشمن خود اس کا نفس ہے!

انسانی نفس میں اللہ تعالیٰ نے رشد و ہدایت ،زہد و تقویٰ اور خیر و بھلائی بھی رکھا ہے اور فسق و فجور بھی، انسان کے نفس میں وہ صلاحیت بھی رکھی ہے، جو اس کو حق اور سچائی کو قبول کرنے پر آمادہ کرتی ہے اور کچھ ایسی کمیاں، خامیاں اور کمزوریاں بھی اس کی فطرت کا حصہ ہیں

انسان کا سب سے بڑا دشمن خود اس کا نفس ہے! Read More »

میں نے بابری مسجد میں کیا دیکھا؟

بابری مسجد کا تالا کھلنے کے بعد ملک میں عجیب و غریب صورت حال تھی۔ مسجد میں پوجا پاٹ کے مناظر لوگوں کے مذہبی جذبات کو چھلنی کر رہے تھے۔ ہر کسی کی نظریں بابری مسجد پر مرکوزتھیں۔ میں نے بابری مسجد میں داخل ہوکر وہاں کے حالات جاننے کا فیصلہ کیا

میں نے بابری مسجد میں کیا دیکھا؟ Read More »

شیخ ہشام قبانی: حیات و خدمات

شیخ محمد ہشام قبانی، ایک عظیم داعی اور تصوف کے ممتاز عالم، آج 5 دسمبر 2024 کو وفات پا گئے۔ پوری دنیا میں امن، تحمل، اور اسلام کی معتدل تشریح کو فروغ دینے کے حوالے سے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ وہ 13 صفر 1364ھ (28 جنوری 1945ء) کو بیروت، لبنان میں ایک معزز علمی خانوادے میں پیدا ہوئے۔ اپنی حیاتِ مستعار کے دوران، وہ سلسلۂ نقشبندیہ کے مرکزی رہنما بنے اور اسلام کی صوفیانہ اور پر امن تعلیمات کو فروغ دیا۔

شیخ ہشام قبانی: حیات و خدمات Read More »

ہماری تعلیمی ڈگریاں اور جدید مہارتیں!!

آج کے دور میں صرف ڈگری کا حصول کامیابی کی ضمانت نہیں ہے۔ جہاں ایک وقت میں تعلیمی ڈگری کو ہی کافی سمجھا جاتا تھا، وہیں اب دنیا کے بدلتے تقاضے اور تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ٹیکنالوجی نے واضح کر دیا ہے کہ تعلیم کے ساتھ جدید مہارتوں کا ہونا بھی لازمی ہے۔

ہماری تعلیمی ڈگریاں اور جدید مہارتیں!! Read More »

چکنی کملداہا میں دینی و عصری تعلیم وتربیت کے خوبصورت گہوارے کی سنگ بنیاد

چکنی کملداہا میں دینی و عصری تعلیم وتربیت کے خوبصورت گہوارے کی سنگ بنیاد ادارے کے فائنڈر مفتی محمد خالد قاسمی صاحب کے لئے نیک خواہشات محمد اطہر القاسمی 4 دسمبر 2024 ________________________ پرسوں بعد نمازِ عصر ضلع کے معروف گاؤں چکنی کملداہا میں آبادی سے باہر لب سڑک ایک وسیع و عریض قطعہ اراضی

چکنی کملداہا میں دینی و عصری تعلیم وتربیت کے خوبصورت گہوارے کی سنگ بنیاد Read More »

"خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر” :تعارف و تأثر

زیر نظر کتاب ” خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر” مولانا مظاہر حسین عماد عاقب قاسمی استاد جامعہ اسلامیہ شانتا پورم ، کیرالہ کی تصنیف ہے، جن کا وطن مالوف ریاست بہار کا ضلع سیتا مڑھی ہے، مولانا قاسمی نے اپنے ریاست بہار کے ضلع و یشالی کے ایک اہم اور معروف خاندان جو عرف عام میں ” ہدی فیملی ” کے نام سے موسوم ہے

"خانوادۂ ہدیٰ کے لعل و گہر” :تعارف و تأثر Read More »

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی بنیاد میں اعلی حضرت اشرفی میاں کا حصہ

یہ ادارہ ہندوستان کے صوبہ اتر پردیش کے مشہور ضلع اعظم گڑھ کے اندر قصبہ مبارک پور میں واقع ہے۔ یہ ہندوستان کے مسلمانانِ اہل سنت و جماعت کا معتبر و مرکزی دینی اور تعلیمی ادارہ ہے

جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی بنیاد میں اعلی حضرت اشرفی میاں کا حصہ Read More »

شاہی جامع مسجد سنبھل: ایک تاریخی جائزہ

تاریخ ماضی کے واقعات کا آئینہ ہوتی ہے ، ہندوستان میں مختلف مذاہب اور ثقافتوں کے مابین باہمی رواداری اور ہم آہنگی کی روایت رہی ہے ، مغلیہ سلطنت کے بانی شہنشاہ بابر ایک انصاف پسند حکمراں تھے

شاہی جامع مسجد سنبھل: ایک تاریخی جائزہ Read More »

Scroll to Top