Slide
Slide
Slide

سو (💯) مشہور مسلم مجاہدین آزادی کے نام​

سو (💯) مشہور مسلم مجاہدین آزادی کے نام

مفتی محمد اطہر القاسمی

نائب صدر جمعیۃ علما صوبہ بہار

آئیے! چند مشہور مسلم مجاہدین آزادی کے نام بطورِ نمونہ لکھے جاتے ہیں تاکہ کم از کم ہم انہیں 15 اگست اور 26 جنوری کے پروگراموں میں خراج عقیدت پیش کرسکیں اور اپنی نسلوں کے دل و دماغ میں یہ بٹھا سکیں کہ ہم اس ملک کے وفادار و جاں نثار و ذمے دار شہری بھی ہیں اور اس کے اولین معمار و حصہ دار بھی،کوئی عارضی کرایہ دار نہیں۔

شاہ عبد العزیز محدث دہلوی- شاہ اسحٰق محدث دہلوی- شاہ رفیع الدین محدث دہلوی- شاہ عبد القادر محدث دہلوی- امیر حریت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی -امام حریت مولانا محمد قاسم نانوتوی- امام انقلاب شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندی-سرخیل آزادی شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی- قطب عالم مولانا رشید احمد گنگوہی- حافظ محمد ضامن شہید – مفتی اعظم مولانا کفایت اللہ دہلوی- مجاہد ملت مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی- مولانا مملوک العلی نانوتوی -امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد- ابو المحاسن مولانا محمد سجاد بہاری- مولانا سید اسمعیل شہید دہلوی – مولانا ثناء اللہ امرتسری- مولانا عطاء اللہ شاہ بخاری- مولانا احمد علی لاہوری-مولانا احمد سعید دہلوی- مولانا سید محمد میاں دیوبندی- مولانا عبد الباری فرنگی محلی- مولانا سید سلیمان ندوی- علامہ فضل حق خیرآبادی- علامہ فیض احمد بدایونی- علامہ احمد اللہ شاہ مداراسی- مولانا رحمت اللہ کیرانوی- مولانا جعفر تھانیسری- مولانا احمد اللہ فیض آبادی – مولانا خلیل احمد سہارنپوری- مولانا ولایت علی عظیم آبادی- مولانا عنایت علی عظیم آبادی- مولانا احمد اللہ عظیم آبادی – مولانا عبد الرحیم صادق پوری- مولانا نصیر الدین دہلوی- مولانا برکت اللہ بھوپالی- مولانا عبید اللہ سندھی- مولانا عزیز گل پیشاوری- مولانا عبد الرحیم رائے پوری- مولانا عبد الحئی بڈھانوی – مولانا آزاد سبحانی- مولانا عبد الماجد دریابادی- مولانا شوکت علی رام پوری- مولانا منیر نانوتوی- مولانا حسرت موہانی- مولانا مظہر الحق بہاری- مولانا نورالدین بہاری- مولانا ابراہیم الوری-مفتی احمد کاکوروی-مفتی مظہر کریم دریابادی- ڈاکٹر مختار احمد انصاری- ڈاکٹر ذاکر حسین- ڈاکٹر سید محمود -مولانا ظفر علی خان – حکیم اجمل خان -دلاور خان – مولانا محمد علی جوہر-مولانا شوکت علی گوہر- مولانا منصور انصاری – مولانا احمد اللہ پانی پتی- مولانا نذیر حسین دہلوی – مولانا سید محمد فاخر -مولانا فضل ربی-  مولانا فضل محمود -ڈاکٹر سیف الدین کچلو-رفیع احمد قدوائی-شفیق الرحمن قدوائی- کرنل محبوب -خان عبدالغفار خان سرحدی- شاہ معین الدین اجمیری – اورنگ زیب بہادر شاہ ظفر-مرزا بیدار بخت – نواب حیدر علی- شیر میسور ٹیپو سلطان- نواب سراج الدولہ- نواب مظفر الدولہ- سید محمد فخر الدین- سر علی امام – مولوی محمد باقر- مولوی عبد الغنی ڈار- حکیم نصرت حسین -شیخ بھکاری- بطخ میاں- بدر الدین طیب جی-  میر قاسم علی خان- عظیم اللہ خان –آغاخان- بیگم حضرت محل- بیگم زینت محل- بیگم حسرت- خدیجہ بیگم -زلیخا بیگم- امجدی بیگم-زبیدہ بیگم- آمنہ قریشی-عنایت خان- نورالنساء- ارونا آصف-آسیہ خاتون-بی اماں –

تازہ خواہی داشتن گر داغ ہائے سینہ را

گاہے گاہے باز خواں ایں دفترِ پارینہ را

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: