جامع مسجد سنبھل کا قضیہ
سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کا حکم دے کر نچلی عدالت نے جو انتشار پھیلایا تھا، اس پر سپریم کورٹ نے عبوری روک لگادی ہے اور اس معاملے کو ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے بھیج دیا ہے
جامع مسجد سنبھل کا قضیہ Read More »
سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کا حکم دے کر نچلی عدالت نے جو انتشار پھیلایا تھا، اس پر سپریم کورٹ نے عبوری روک لگادی ہے اور اس معاملے کو ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے بھیج دیا ہے
جامع مسجد سنبھل کا قضیہ Read More »
ہندوستان کی تاریخ مختلف مذاہب کے عروج و زوال سے عبارت ہے، جن میں جین مت ایک اہم اور قدیم مذہب ہے۔ مہاویر کی تعلیمات کے تحت جین مت نے عدم تشدد اور روحانی طہارت کو اپنی اساس بنایا
جین مندروں کی تباہی: ہندو حکمرانوں کے مذہبی تعصب اور سیاسی عوامل کا جائزہ Read More »
عصر حاضر میں جب کہ علمی اور دینی مراکز کی اہمیت ہر ذی شعور پر روز روشن کی طرح واضح ہے، ایسے میں اگر ہم اہل سنت و جماعت کی علمی و تعلیمی درسگاہوں کی طرف نگاہ اٹھائیں تو الجامعۃ الاشرفیہ اپنی شان و شوکت اور خدمات کی بدولت ایک منفرد مقام رکھتا ہے۔
عزیز ملت: حیات و خدمات Read More »
عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ کے بنیادی عقائد میں سے ایک ہے، لیکن دور حاضر میں اس پر مختلف سمتوں سے حملے کیے جا رہے ہیں۔ قادیانیت ایک ایسا فتنہ ہے جو ختم نبوت کے عقیدے کو چیلنج کرنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے اتحاد اور عقائد کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے۔
قادیانیت کے بڑھتے اثرات، اسباب اور تدارک Read More »
اس وقت امت بہت نازک دور سے گزر رہی ہے ، پوری ملت اسلامیہ پر دشمنوں کی طرف سے پیہم یلغار ہے ، عالم اسلام میں بھی انتشار ہے اور بر صغیر ہندو پاک میں بھی مسلمان آزمائشوں سے دو چار ہیں
اتحاد سے ہی ہماری عظمت رفتہ واپس ہوگی ! Read More »