داماد رسول حضرت علی کرم اللہ وجہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام علی، لقب حیدر، کنیت ابوتراب و ابوالحسن ہے۔ آپ کا شمار ان اصحابِ رسول میں ہوتا ہے: جنہیں ذات رسالت کی طرف سے جنت کی بشارت دی گئ ہے۔ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی اور داماد ہیں۔ خلفائے اسلام میں خلیفۂ رابع کے مقام پر فائز ہیں۔ آپ کے والد کا نام ابوطالب ماں کا نام فاطمہ بنت اسد ہے۔آپ کی پیدائش حرم میں ہوئی۔
داماد رسول حضرت علی کرم اللہ وجہ Read More »