سو (💯) مشہور مسلم مجاہدین آزادی کے نام
آئیے! چند مشہور مسلم مجاہدین آزادی کے نام بطورِ نمونہ لکھے جاتے ہیں تاکہ کم از کم ہم انہیں 15 اگست اور 26 جنوری کے پروگراموں میں خراج عقیدت پیش کرسکیں اور اپنی نسلوں کے دل و دماغ میں یہ بٹھا سکیں کہ ہم اس ملک کے وفادار و جاں نثار و ذمے دار شہری بھی ہیں اور اس کے اولین معمار و حصہ دار بھی،کوئی عارضی کرایہ دار نہیں۔
سو (💯) مشہور مسلم مجاہدین آزادی کے نام Read More »