سناتن کے نام پر سوالات کا رخ موڑنے کی کوشش

جس مسئلہ اور بحث کا سرے سے کوئی تعلق اسلام اور مسلمانوں سے نہیں ہوتا ہے، اسے بھی کھینچ تان اور گھما پھرا کر اسلام ،مسلمانوں سے جوڑ کر دیکھنے دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے تاکہ اصل سوال سے توجہ ہٹ کر معاملے کو وارانہ بنا دیا جائے

سناتن کے نام پر سوالات کا رخ موڑنے کی کوشش Read More »

سیرت نبوی کا انقلابی پیغام

ربیع الاول کی آمد سے دل و دماغ میں ہلچل پیدا ہو تو تعجب کیوں؟ اس مہینہ میںہی تو وہ آفتاب ہدایت طلوع ہوا تھا جس کی روشنی سے دنیا منور ہوئی تھی، وہ ابر رحمت سایہ فگن ہوا تھا جس کے آغوش میں سسکتی ہوئی انسانیت نے پناہ لی تھی

سیرت نبوی کا انقلابی پیغام Read More »

سماجی، اور قانونی مساوات تعلیمات نبویﷺ میں

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کردار کے انگنت پہلو ہیں ، جن کا شمار کرانا تقریبا ناممکن ہے ۔ کسی انسان کا عظیم ہونا اس کے عظمت کردار سے ہی عبارت ہوتا ہے۔کردار کی عظمت ہی وہ کسوٹی ہے جو کسی انسان کو عظیم بناتی ہے

سماجی، اور قانونی مساوات تعلیمات نبویﷺ میں Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔