جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملی میڈیکل کالج کی اجازت
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کل اعلان کیا کہ مرکزی حکومت نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں میڈیکل کالج شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس بات کا اعلان شیخ الجامعہ پروفیسر نجمہ اختر نے صد سالہ تقریب کے دوران کیا۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ملی میڈیکل کالج کی اجازت Read More »